اسلام آباد(جنگ نیوز)سپریم جوڈیشل کونسل نے سپریم کورٹ کے جج جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے خلاف شکایات کا جائزہ لینا شروع کردیا۔ذرائع کے مطابق رجسٹرار سپریم کورٹ نے خط لکھ کر شکایت کنندہ میاں داؤد کو بیانِ حلفی جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دیگر تین شکایت کنندگان کو بھی مصدقہ کاپیاں جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کےخلاف چار شکایات درج ہوچکی ہیں۔
اسلام آ باد حکومتی کوششوں کے باوجودچینی کی قیمتوں میں مزید اضافہ سا منے آیا ہے، ملک میں چینی کی اوسط قیمت3...
لاہور پنجاب حکومت نے لاہور کو عالمی معیار کا طبی، تحقیقی، تعلیمی اور بایوٹیکنالوجی کا مرکز بنانے کے لیے ایک...
لاہور برطانوی وزیر خارجہ ڈیوڈ لیمی نے کہا ہے کہ برطانیہ اور پاکستان کے دیرینہ تعلقات کا ’پلان فار چینج‘ کے...
کراچی جیو کے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں سینئر صحافی اور تجزیہ کار حامد میر نے کہا کہ...
انصار عباسیاسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر پاکستان کی دو فاتح شخصیات...
اسلام آباد اپریل میں پاکستان ٹیکسٹائل برآمدات میں کمی، ماہانہ ترسیل میں 15 فیصد کی گراوٹ، چاول کی قیمتوں...
اسلام آ باد وفاقی بیوروکریسی میں تقرر و تبادلے؛ رانا منظور احمد کی گریڈ 21میں ترقی ،ڈپٹی مینجنگ ڈائریکٹر ...
اسلام آباد پاکستان سمیت دنیا بھر میں 17 مئی کو مواصلاتی رابطوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے پی ٹی اے کے مطابق...