حکومت کو سپریم کورٹ میں منہ کی کھانی پڑے گی، پرویز الہی

25 مارچ ، 2023

اسلام آباد (جنگ نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے صدر چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ حکومت اور الیکشن کمیشن کو اپنے اس غیر آئینی فیصلے پر سپریم کورٹ میں منہ کی کھانی پڑے گی۔انہوں نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا کہ الیکشن شیڈول منسوخ کروا کے ن لیگ نے پنجاب میں شکست تسلیم کرلی