سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی طلبی نوٹسوں کیخلاف درخواست پر محکمہ اینٹی کرپشن سے 27 مارچ کو جواب طلب

25 مارچ ، 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس طارق سلیم شیخ نے سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کی طلبی نوٹسوں کیخلاف درخواست پر محکمہ اینٹی کرپشن سے 27 مارچ کو جواب طلب کرلیا۔