لاہور ہائیکورٹ، پنجاب انفورسمنٹ ایکٹ 2021 کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت ودیگر سے جواب طلب

25 مارچ ، 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پنجاب انفورسمنٹ ایکٹ 2021 کے خلاف درخواست پر پنجاب حکومت،خاتون صوبائی محتسب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے جواب طلب کرلیا