لاہور(کورٹ رپورٹر) توشہ خانہ سے تحائف لینے پر مریم نواز کےخلاف تحقیقات کے مطالبے کی فواد چوہدری کی ٹوئٹ کرنے کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے ایف آئی اے طلبی کے خلاف فواد چوہدری کی درخواست پر وفاقی حکومت کے وکیل کو جواب داخل کرانے کیلئے 31 مارچ تک مہلت دیدی۔
نیویارک صدر ٹرمپ کے پہلے دور صدارت میں قومی سلامتی کے مشیر اور صدر جارج بش جونیئر کے دور میں اقوام متحدہ میں...
لاہور وزیر اعلیٰ مریم نواز کے حکم پر کرائم کنٹرول ڈپارٹمنٹ نے ایک خفیہ اور مربوط کارروائی کے دوران صوبے کے...
کراچی جیوکے پروگرام ’’آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ‘‘میں میزبان تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہاکہ پوری دنیا خضدار...
کراچی جیوکے پروگرام ”کیپٹل ٹاک“ میں میزبان حامد میر نے تجزیہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ بھارت کی جماعت بی جے پی کا...
اسلام آبادوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ معرکہ حق میں کامیابی کے بعد معاشی میدان میں تاریخ ساز فتح کیلئے...
اسلام آباد آئی ایم ایف کی شرائط کے تحت آئندہ بجٹ کے لیے آمدن اور اخراجات کے اعداد و شمار کو حتمی شکل نہ...
انصار عباسیاسلام آباد :عمران خان کیلئے خاموش سفارتکاری میں شامل امریکا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹرز اور تاجر...
اسلام آباد اگلے مالی سال کے بجٹ کیلئے سالانہ منصوبہ بندی رابطہ کمیٹی کا 26 مئی کو شیڈول اجلاس ملتوی کردیا...