لاہور ہائیکورٹ، فواد چوہدری کیخلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہم کرنے پر درخواست نمٹا دی

25 مارچ ، 2023

لاہور(کورٹ رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے فواد چوہدری کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات کی فراہمی کرنے پر درخواست نمٹا دی۔