کراچی بلدیاتی انتخابات،ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرکے 3 دن میںرپورٹ دی جائی،الیکشن کمیشن

25 مارچ ، 2023

اسلام آباد ( نمائندہ خصوصی )کراچی بلدیاتی انتخابات، جماعت اسلامی کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی کرکے 3 دن میں کمیشن کو رپورٹ دی جائے۔