لاپتہ افراد بازیابی کیس، سندھ ہائی کورٹ کا وفاق اورصوبائی حکومت کو نوٹس

25 مارچ ، 2023

کراچی(صباح نیوز) سندھ ہائی کورٹ نے لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیس میں وفاق اور صوبائی حکومت کونوٹس جاری کردیئے۔