کراچی ،سپر ہائی وے پر مسا فر کوچ سڑک کنارے کھڑے ٹریلر سے ٹکرا گئی، 2 سگے بھائیوں سمیت 3 جاں بحق،12 افراد زخمی

25 مارچ ، 2023

کراچی (اسٹاف رپورٹر )مین سپر ہائی وے پر تیزرفتار مسا فر کوچ سڑک کے کنارے کھٹرے ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 2 سگے بھائیوں سمیت 3 افراد جاں بحق اور12 مسافر زخمی ہوگئے ۔