بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کو لوٹ لیا گیا

25 مارچ ، 2023

بونیر (این این آئی)بونیر میں کینیڈین سرمایہ کاروں کو لوٹ لیا گیا۔کینیڈین کمپنی کے منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی)کے مطابق آئی جی، ڈی پی او سمیت تمام اعلی حکام سے رابطے کیے لیکن اب تک مقدمہ درج ہوا اور نہ ہی مشینری برآمد کی گئی۔ڈی پی اوکے مطابق واقعے کی انکوائری چل رہی ہے۔