جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم گرفتار

25 مارچ ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر) ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور کی کارروائی ،سائبر کرائم سرکل لاہور نےکارروائی کرتے ہوئے جنسی ہراسگی میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔