دونوں ٹیموں کے کھلاڑی ایک ساتھ نماز مغرب ادا کی

25 مارچ ، 2023

کراچی( اسٹاف رپورٹر) جمعے کو شارجہ میں پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ سے قبل دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ا ایک ساتھ فطار کے بعد میدان میں نماز مغرب ادا کی ،ایک ساتھ نماز کی ادائیگی کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔