پاکستان کے انٹرنیشنل ہاکی پلیئر حنان شاہد ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار

25 مارچ ، 2023

لاہور (نیوزرپورٹر)پاکستان کےانٹرنیشنل ہاکی پلیئرعبدالحنان شاہد کو ایمرجنگ پلیئر آف ایشیا 2022 قرار دے دیا گیا۔عبدالحنان شاہد کو کوریا میں ایشین ہاکی فیڈریشن اجلاس میں ٹرافی دی گئی، حنان شاہدنے انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کےصدرطیب اکرام سےٹرافی وصول کی۔