یوم پاکستان، پنجاب فٹبال اکیڈمی نے نمائشی میچ میں پاک لینڈ کو شکست دیدی

25 مارچ ، 2023

لاہور(نیوز رپورٹر ) سپورٹس بورڈ پنجاب کے زیراہتمام یوم پاکستان کے موقع پر کھیلے گئے نمائشی فٹبال میچ میں پنجاب فٹبال اکیڈمی نے پاک لینڈ اکیڈمی کو 6 کے مقابلے میں 7 گول سے شکست دے دی۔