سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5اپریل کو ہوگی

25 مارچ ، 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں پر قرعہ اندازی 5اپریل کو ہوگی۔سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں 14 بنکوں میں جمع کرائی جا رہی ہیں جو31مارچ تک جمع ہوں گی ۔سرکاری سکیم کے تحت حج درخواستوں کی قرعہ اندازی 5اپریل کو ہوگی۔