ایف آئی اے ملتان زون ٹیم کی کارروائی اشتہاری ملزم بہاولپور سے گرفتار

25 مارچ ، 2023

لاہور ( نیوزرپورٹر) ایف آئی اے ملتان زون کی اشتہاریوں کی گرفتاری کے لئے کارروائیاں جار ی ،ڈپٹی ڈائریکٹر کمپوزیٹ سرکل بہاولپور عدنان لوہانی کی زیرنگرانی چھاپہ مار ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم کو گرفتار کر لیا۔