70سالہ خاتون اڈیالہ جیل میں بند آنکھوں سے محروم اکلوتے بیٹے کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی

25 مارچ ، 2023

اسلام آباد (این این آئی)ستر سالہ خاتون اڈیالہ جیل میں بند آنکھوں سے محروم اکلوتے بیٹے کی رہائی کیلئے سپریم کورٹ پہنچ گئی اور چیف جسٹس پاکستان سے کیس سن کر بیٹے کو انصاف فراہم کرنے کی اپیل کی ہے ۔