کورونا ،مزید ایک مریض چل بسا،150نئے کیسز رپورٹ

25 مارچ ، 2023

اسلام آباد(صباح نیوز)مہلک عالمی وبا کورونا وائرس سے مزید ایک مریض چل بسا ، گذشتہ چوبیس گھنٹو ں میں 150نئے کیسز رپورٹ ہوئے،مثبت کیسز کی شرح 3.58فیصد رہی۔