لاہور(خبرنگار)عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے رہنمائوں مولانا عزیز الرحمن ثانی، مولانا عبدالنعیم، مولانا محبوب الحسن طاہر، مولانا سمیع اللہ نے خطبات جمعہ میں کہاہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ خالق کی جانب سے مخلوق کیلئے عظیم تحفہ ہے۔ جو لوگ اس مہینے میں فیوض و برکات پا لیتے ہیں ان کی دنیا اور آخرت سنور جاتی ہے۔ یہ مہینہ ہمیں صبر اور ایثار کا درس دیتا ہے ،اجرحضرات کی طرف سے ماہ رمضان میں اشیا خوردونوش رعایتی نرخوں میں دیں ۔ رمضان المبارک میں حقوق اللہ کے ساتھ حقوق العباد کا بھی خیال رکھیں، حضور اکرم ؐنے اس ماہ مبارکہ کو غم خواری کا مہینہ قرار دیا ہے۔ اہل ثروت مسلمان اپنے غریب بھائیوں کو اپنی مسرت اور شادمانی میں شریک کریں ۔
لاہور لاہور کے مختلف علاقوں میں ہونے والی بارش کے بعد واسا لاہور نے بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے ہیں واسا...
لاہورلاہور پولیس محرم الحرام میں قیام امن کو یقینی بنائے گی،مجالس و جلوسوں کے روٹس اور اوقاتِ کارپر من و عن...
لاہور یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز نے پاکستان کے طبی جرائد کو بین الاقوامی معیار سے ہم آہنگ کرنے کے لیے عملی...
لاہور صوبائی وزیر صحت و آبادی خواجہ عمران نذیر نے شاہدرہ لاہور میں حضرت سیدنا ماجد علی شاہ قادری چشتی صابری...
لاہور قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے دوران پٹرولنجعلی ایل ڈی اے کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر گرفتار کر لیا،ملزم...
لاہورپنجاب پبلک سروس کمیشن نے پنجاب انفورسمنٹ اینڈ ریگولیٹری اتھارٹی میں سارجنٹ کی اسامیوں کے تحریری نتائج...
لاہور انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب عبدالکریم نے جمعۃ المبارک کے موقع پر لاہور سمیت صوبہ بھر میں سکیورٹی بڑھانے...
لاہورعالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے لاہور کے سیکرٹری جنرل مولانا قاری علیم الدین شاکر، مبلغ ختم نبوت مولانا...