پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونیوالے ڈاکو تنویر سلامت کاپوسٹمارٹم نہ ہوسکا

25 مارچ ، 2023

لاہور(کر ائم رپو رٹرسے)مناواں کے علاقے ترکی روڈ میں پولیس ہونے والے مبینہ پولیس مقابلہ میں ہلاک ہونے والے ڈاکو کا تاحال پوسٹ مارٹم نہیں ہوسکا اس کے خلاف 12 مقدمات درج تھے۔