چوہدری یعقوب کماہاں انتقال کرگئے

25 مارچ ، 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پیپلز پارٹی کے بانی کارکن چودھری یعقوب کما ہاں انتقال کر گئے۔انکی نماز جنازہ آج بعد نماز ظہر انکی رہائشگاہ جہانگیر پارک فیروز پور روڈ نزد جنرل ہسپتال ڈیڑھ بجے ادا کی جائے گی۔