سونا 5600 روپےتولہ مہنگا

25 مارچ ، 2023

کراچی(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں سونا 58 ڈالراضافہ سے 1997 ڈالر ہوگیاجس سے پاکستانی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا5600 روپے اضافہ سے 2 لاکھ 7 ہزار 500 روپے تولہ کی سطح پر پہنچ گیا۔