برائلر گوشت مہنگا، انڈے سستے

25 مارچ ، 2023

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت2روپے کمی سے 497روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 331روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافہ سے238روپے فی درجن ہوگئی ۔