اسلام آباد(اے پی پی) روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے اوورسیزپاکستانیوں کی ترسیلات زر کا حجم 5.8 ارب ڈالر تک پہنچ گیا، ان اکائونٹس کے ذریعےاوورسیزپاکستانیوں نے اب تک مجموعی طور پر 3.7 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2020 سے اب تک اوورسیز پاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے ذریعے مجموعی طورپر5.811 ارب ڈالر کا زرمبادلہ ارسال کیا ہے۔ فروری میں ان اکائونٹس کے ذریعے 125 ملین ڈالر کا زرمبادلہ بھیجا گیا ۔ فروری میںروشن ڈیجیٹل کے اکائونٹس میں 11854 کا اضافہ ہوا ،مجموعی کھاتہ داروں کی تعداد 536676 ہو گئی۔ ان اکائونٹس کے ذریعے نیاپاکستان روایتی سرٹیفکیٹس میں 1.833 ارب ڈالر ، نیاپاکستان اسلامی سرٹیفکیٹس میں 1.822 ارب ڈالر اور سٹاک ایکسچینج میں 49 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے۔
لاہورپنجاب ہارٹی کلچر اتھارٹی نے ضلعی ایجنسیوں کو ہدایت کی ہے کہ معذور افراد کی دفاتر تک رسائی کے لئے درکار...
لاہور وفاقی وزیر برائے ریلوے محمد حنیف عباسی نے لاہور ریلوے اسٹیشن کا تفصیلی دورہ کرتے ہوئے مسافروں کو فراہم...
لاہورممبر سازی مہم کے سلسلے میں خواتین اہلِ قلم کو ایک مثبت، تعمیری اور فکری جدوجہد سے وابستہ کرنے کے لیے ایک...
لاہور صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے انسٹی ٹیوٹ آف پبلک ہیلتھ میں منعقدہ ساتویں بین الاقوامی ہیلتھ...
لاہورمصطفی آ با د کے علاقے دھرمپورہ کے رہائشیوں نے کلب چوک میں احتجاج کیا ، مظاہرین سڑک بلاک کر کے شدید نعرے...
لاہوروزیر اعظم پاکستان کے داماد علی عمران معروف صنعتکار خواجہ شاہ زیب کی رہائش گاہ گئے جہاں صوبائی وزیر صحت و...
لاہورپنجاب کے 10منتخب اضلاع میں امدادی پولیو کی خصوصی مہم آج سے شروع ہو رہی ہے پنجاب ایمرجنسی آپریشنز سینٹر ...
لاہورصوبائی وزیر برائے اقلیتی امور پنجاب رمیش سنگھ اروڑہ نے امریکہ کے شہر میری لینڈ میں واقع گوردوارہ گورو...