زرمبادلہ ذخائر10 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئے

25 مارچ ، 2023

لاہور(سودی)سٹیٹ بینک کے مطابق 17مارچ کو ختم ہونیوالے ہفتے میں ملک کے زرمبادلہ ذخائر 28کروڑ ڈالر اضافہ سے 10ارب13کروڑ92لاکھ ڈالرسے تجاوز کر گئے۔ان میں سے سٹیٹ بینک کے پاس 4ارب 59کروڑ87لاکھ ڈالر جبکہ دیگرکمر شل بینکوں کے پاس 5ارب54کروڑ5لاکھ ڈالر موجود تھے۔