اسلام آباد (جنگ نیوز) پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج سہ پہر تین بجے ہوگا، اجلاس کا ایجنڈا جاری کر دیا گیا۔ مشترکہ اجلاس میں امن و امان، اقتصادی چیلنجز اور قومی اداروں کی تکریم سمیت 8 نکات پر بحث کی جائیگی، حکومت کی تبدیلی کے بعد پہلی دفعہ پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز بھی اجلاس میں شرکت کرینگے، اجلاس سے قبل پی ٹی آئی سینیٹرز کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس دو بجے ہو گا۔ واضح رہے عمران خان کی عدالت پیشیوں اور زمان پارک میں ہونے والے پولیس آپریشن کے بعد سیاسی صورتحال کشیدہ ہونے کی وجہ سے حکومت نے بدھ 22 مارچ کو طلب کیا تھا، اجلاس میں خارجہ پالیسی، معاشی صورتحال اور پاک فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کے معاملات زیر بحث آئے تھے۔
اسلام آباد وفاقی حکومت نے نیب ترامیم کیس کا حکم نامہ چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔وزارت قانون نے نیب ترامیم...
اسلام آباد عالمی مالیاتی فنڈ نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کردیا ہے ۔ گزشتہ روز...
اسلام آبادڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں زیر سماعت پی ٹی آئی کے سربراہ ،عمران خان اور بشری بی بی...
ملتان چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس محمد امیر بھٹی جو گزشتہ روز اپنا دورہ مختصر کرکے واپس چلے گئے تھے گزشتہ شب...
کراچی سابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے بشیر میمن مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے،چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز...
اسلام آباد :ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کرنے والے سرمایہ کاروں نے سرمایہ کاری سے حاصل منافع کی...
اسلام آباد مستونگ واقعہ میں شہید ہونے والے ڈی ایس پی اور انکی سپاہ نے اپنی جان کا نذرانہ پیش کر کے اس بات کا...
لاہور انسداد دہشتگری عدالت کی جج عبہر گل خان نے اشتعال انگیز گفتگو کے مقدمے میں مریم اورنگزیب اور جاوید لطیف...