کراچی (بابر علی اعوان /اسٹاف رپورٹر) جناح اسپتال کراچی کی اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر ہرتمینہ خان نے کہا کہ پاکستان میں منہ کے کینسر کے مریضوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کی بنیادی وجہ چھالیہ، گٹکا، مین پوری، نسوار اور تمباکو ہیں۔ رمضان المبارک کی برکت سے روزے داران اشیاء سے اجتناب کرتے ہیں اگر روزے کے بعد بھی وہ ہمت کریں تو ان اشیاء سے چھٹکارا حاصل کر سکتے ہیں جس سے ملک میں منہ کے کینسر میں خاطر خواہ کمی ہوگئی ۔ جنگ سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ چھالیہ ایک زہر ہے جسے ہم خوددرآمد کررہے ہیںشہرمیں درجنوں برانڈ کے چھالیہ موجود ہیں جو نوجوانوں کو منہ کے کینسر میں مبتلا کر رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ 70سے 75 فیصد منہ کا کینسر چھالیہ ، گٹکا اور مین پوری سے ہوتا ہےجبکہ تمباکو، شیشہ، نسوار اور شراب سے بھی منہ کا کینسر ہوتا ہے۔
اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف سے کنارہ کشی اختیار کرنے والے گلوکار ابرارالحق نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کے...
راولپنڈیایف آئی اے سائبر کرائم سرکل راولپنڈی نے کارروائی کرتے ہوئے پاک فوج کا جعلی جنرل بن کر لوگوں کو لوٹنے...
اسلام آبادپاکستان بار کونسل نے9مئی کو ملک کے مختلف حصوں میں تشدد اور نجی اور سرکاری املاک پر حملوں اور...
اسلام آباد پٹرولیم ڈویژن کی ایکسپلوریشن اینڈ پروڈکشن کمپنیز نے حکومت سے مالی سال 2023-2024کے بجٹ میں ٹیرف...
کراچیماضی میں امریکی صدر جو بائیڈن پر جنسی زیادتی کا الزام لگانے والی عملے کی رکن تارا ریڈ نے روس میں پناہ لے...
کراچی کراچی پولیس کے 190ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دیدی گئی، جب کہ 27ہیڈ کانسٹیبلز کو مختلف...
کراچی شاہ لطیف ٹاؤن میں ٹریفک پولیس افسر نے ملیر منزل پمپ کے قریب کالے شیشے والی کارکو روکنے کی کوشش کی تو کا...
کراچی قطری وزیراعظم کی افغانستان میں طالبان کے سربراہ سے ملاقات، عالمی برادری کے ساتھ تناؤ میں کمی لانے سے...