اسلام آباد(نمائندہ خصو صی)وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحا ت کے بل کی منظوری سے مسلم لیگ (ن) کی قیادت ایک مرتبہ پھر سرخروہوئی ہے، بدھ کو اپنے ٹویٹ میں وزیر اطلاعات نے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی 8ویں ترمیم کے خاتمہ کے حوالے سے قومی اسمبلی سے تاریخی خطاب کا حوالہ دیا جس میں قائد نواز شریف نے کہا تھا کہ آج عملاً کر کے دکھا دیا ہے کہ ہر چیز کا اپنا وقت ہوتا ہے اور اپنے وقت پر اگر وہ چیز خوش اسلوبی سے ہو جائے تو وہ ہی بہتر ہوتا ہے، غیر ضروری شور مچانا اور کرنا کچھ نہ، ماضی کی روایتیں ہیں ، ہمیں وہی بات کرنی چاہئے جس پر ہم عمل کرنے کا ارادہ رکھتے ہوں، یہ پاکستان کا مفاد اور پارلیمنٹ کی بالادستی ہے، آج پارلیمانی جمہوریت کی روح زندہ ہو گئی ہے، جس انداز میں یہ ساری کارروائی ہوئی، یہ اس کام کی نوعیت سے زیادہ خوبصورت تھا، ہمارے سامنے ہمیشہ ایک ہی مقصد ہوگا۔
اسلام آباد خسارے کا شکار پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کی درخواستوں کے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے سینئر جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن حسن رضا سعید کا تبادلہ کر کے اُنہیں سینئر جوائنٹ...
اسلام آبادسابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کیلئے مقرر...
لاہور پنجاب بورڈ آف ریونیو میں اربوں روپے مالیت کی متروکہ املاک جائیدادکی چھان بین کے لئے بنائی گئی صوبائی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس معاملے میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کے...
کراچی امریکا نے خالصتان سے متعلق پالیسی پر تبصرے سے گریز کیا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے...
اسلام آباد فیس بک ، واٹس اپ اور انسٹا گرام کی کمپنی میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کی شفافیت ، تحفظ...
اسلام آباد چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کی ترقی و استحکام اور امن کیلئے...