ڈالر286.50کا ہوگیا

30 مارچ ، 2023

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) بدھ کو انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق بدھ کو 37پیسے کے اضافے سے ڈالرکی قدر283.92روپے ہو گئی اوپن مارکیٹ میں50پیسے کے اضافے سے ڈالرکی قیمت فروخت286روپے سے بڑھ کر286.50روپے ہو گئی۔