بلاول بھٹو سے یوکرین کیلئے نامزد سفیر کی ملاقات

30 مارچ ، 2023

اسلام آباد (وقائع نگار) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے یوکرین کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر میجر جنرل (ر) نادر خان نے ملاقات کی۔ وزیر خارجہ نے نئی ذمہ داریوں پر میجر جنرل (ر) نادر خان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔