راجہ ریاض کی بطور اپوزیشن لیڈر تقرری کیخلاف درخواست، الیکشن کمیشن کو 6اپریل تک جواب دینے کی مہلت

30 مارچ ، 2023

لاہور(نمائندہ جنگ)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اپوزیشن لیڈر کے عہدے پر راجہ ریاض کے تقرر کیخلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کو جواب داخل کرانے کیلئے 6اپریل تک مہلت دے دی، اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے درخواست میں موقف اختیار کیا کہ راجہ ریاض کے تقرر غیر آئینی ہونے پر کالعدم قرار دیا جائے۔