اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے،ذرائع کے مطابق عرفان قادر نے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں انتخابات ملتوی ہونے کے کیس میں سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کے وکیل کے طور پر پیش ہونے کے باعث استعفیٰ دیا،وزیر اعظم شہباز شریف نے عرفان قادر کا بطور معاون خصوصی استعفیٰ فوری طور پر منظور بھی کرلیا ہے، کابینہ ڈویژن نے استعفیٰ کی منظوری کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق عرفان قادر نے معاون خصوصی احتساب و داخلہ کے عہدے سے استعفیٰ دیا ،وزیر اعظم نےگزشتہ سال ستمبر میں عرفان قادر کو معاون خصوصی تعینات کیا تھا بطور معاون خصوصی عرفان قادر کا عہدہ وفاقی وزیر کے برابر تھا۔
اسلام آباد خسارے کا شکار پی آئی اے کی تنظیم نو کیلئے مالیاتی مشیر کی خدمات حاصل کرنے کی درخواستوں کے...
اسلام آباد وفاقی حکومت نے سینئر جوائنٹ سیکرٹری پاور ڈویژن حسن رضا سعید کا تبادلہ کر کے اُنہیں سینئر جوائنٹ...
اسلام آبادسابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی اور دیگر ملزمان کیخلاف ریفرنس احتساب عدالت میں سماعت کیلئے مقرر...
لاہور پنجاب بورڈ آف ریونیو میں اربوں روپے مالیت کی متروکہ املاک جائیدادکی چھان بین کے لئے بنائی گئی صوبائی...
اسلام آباد اسلام آباد ہائیکورٹ نے آڈیو لیکس معاملے میں سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی ایف آئی اے طلبی کے...
کراچی امریکا نے خالصتان سے متعلق پالیسی پر تبصرے سے گریز کیا ہے ، امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر سے...
اسلام آباد فیس بک ، واٹس اپ اور انسٹا گرام کی کمپنی میٹا نے پاکستان میں آئندہ عام انتخابات کی شفافیت ، تحفظ...
اسلام آباد چیف آف آرمی سٹاف جنرل سیّد عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہمیں اپنے ملک کی ترقی و استحکام اور امن کیلئے...