وزیر اعظم کی ایم کیو ایم کوکراچی میں گیس کی صورت حال بہتر کرنے کی یقین دہانی

30 مارچ ، 2023

کراچی( نمائندہ جنگ) ایم کیو ایم پاکستان کے رکن قومی اسمبلی محمد ابوبکر نے قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران وزیر اعظم شہباز شریف کو کراچی میں گیس کی لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے صورت حال اور شہریوں کی پریشانی سے آگاہ کیا