سرینگر (اے پی پی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے مختلف علاقوں میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں شروع کردی ہیں۔فوجیوں نے حق خود ارادیت کے حصول کی کشمیریوں کی آواز کو دبانے کیلئے سری نگر، شوپیاں، پلوامہ، اسلام آباد، کپواڑہ، بارہمولہ، بانڈی پورہ، جموں اور کٹھوعہ اضلاع کے مختلف علاقوں میں تلاشی آپریشن کیا۔دریں اثناضلع شوپیاں کے علاقے سوگن میں دو طالب علم حنان احمد اور شاکر احمد گھر سے لاپتہ ہو گئے ہیں۔لاپتہ طالب علموں کے اہلخانہ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کو بتایا کہ دونوں 29 مارچ سے لاپتہ ہیں۔
اسلام آباد پاکستان کے محمد ریان زمان نے16ویں ریڈ ٹون انٹرنیشنل جونیئر سکواش چمپئن شپ 2024ء جیت کر قوم کا سر فخر...
اسلام آباد چیف جسٹس ،پاکستان یحیٰ آفریدی کی ہدایات پر لاہو ہائیکورٹ اور بلوچستان ہائیکورٹ میں ایڈیشنل...
لاہور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نیشنل سینٹرل بیورو انٹرپول نے خطرناک اشتہاری ملزم کو سعودی عرب سے گرفتار...
اسلام آبادخیبرپختونخوا کابینہ کے فیصلے کے تحت انسپکٹر جنرل پولیس اسلام آباد پر ایف آئی آر درج کرانے...
راولپنڈیپاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کیخلاف کارروائی میں 2 خوارج جہنم...
کرم ضلع کرم میں پاراچنار ٹل مرکزی شاہراہ اور متعدد راستے بھی آمد و رفت و ٹریفک کے لیے بند ہیں جبکہ راستوں کی...
اسلام آباد نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے مصری امیدوار برائے ڈائریکٹر جنرل یونیسکو ڈاکٹر...
اسلام آباد صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ انسدادِ بدعنوانی کی کوششوں میں فعال طور پر حصہ لینے کی...