اندور (جنگ نیوز) بھارت میں ایک مندر کے کنویں پر بنا فرش ٹوٹنے سے 35افراد ہلاک ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں واقع مندر میں مذہبی تہوارکے موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی، بے تحاشا رش کے باعث مندر کے کنویں پر بنایا گیا فرش وزن برداشت نہ کر سکا اور ٹوٹ گیا۔فرش ٹوٹنے سے سیکڑوں لوگ کئی فٹ گہرے کنویں میں جا گرے جن میں سے متعدد زخمی ہوگئے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کنویں میں پھنسے لوگوں کو نکالنے کے لئے امدادی کارروائیاں جاری ہیں، اب تک 14 افراد کو کنویں سے نکال لیا گیا ہے۔
جوہانسبرگ جنوبی افریقہ کے3سابق کرکٹرز کو پولیس نے کرپشن کیس میں گرفتار کرلیا ۔جنوبی افریقہ کی پولیس کا اس...
غزہ فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری خونریز لڑائی کے دوران پاورفل ویڈیو رپورٹنگ پر دو صحافیوں بلال الساباغ اور...
تھرپارکر سندھ کے علاقے تھرپارکر کے میں گھر سے ایک ہی خاندان کے5افراد کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق مرنے...
تل ابیباسرائیلی وزیراعظم نتن یاہو نے ایران کو جوہر ہتھیار حاصل کرنے سے روکنے کا اعلان کر دیا۔اسرائیلی...
پشاور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے میں نے درخواست کی...
اسلام آبادمسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جماعت نہیں بلکہ سیاسی لبادہ...
واناجنوبی وزیرستان لوئر میں تین روز کے لیے کرفیو نافذ کردیا گیا۔جنوبی وزیرستان لوئر کی تحصیل شکئی کے علاقہ...
لندن حماس کے بارے میں آن لائن تبصرے پر بلگریو پلیس برائٹن کے رہائشی ایک 70سالہ شخص انتھونی گرین اسٹین پر...