سماہنی (جنگ نیوز)گراں فروشی،پرائس لسٹ کی خلاف ورزی پرتحصیل انتظامیہ نے متعدد دکانیں سیل کردیں۔ایس ڈی ایم کی ہدایت پرتحصیلدار فرخ قدوس نے ہمراہ پولیس نفری جنڈالہ بازار کا دورہ کیا، اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کو چیک کیا۔غیر معیاری اور زائدالمیعاد اشیاء فروخت کرنے والے دکانداروں کو جرمانے اور متعدد دکانیں سیل کیں۔
بیجنگچین کے وزیرِ خارجہ وانگ ای 29 نومبر کو امریکا کے شہر نیویارک جائیں گے۔چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کے...