مسلسل … ……انور شعورؔ

اداریہ
01 اپریل ، 2023
برس کے برس، لوگ اپریل کی
یکم کو مناتے ہیں اپریل فول
مگر بعض لیڈر وغیرہ ہمیں
مسلسل بناتے ہیں اپریل فول