کراچی( اسٹاف رپورٹر) اینٹی نارکوٹکس فورس نے کراچی کے علاقے کورنگی کے قریب واقع نجی کوریئر آفس میں دبئی بھیجے جانیوالے پارسل سے 40 گرام چرس برآمد کر لی،برآمد شدہ منشیات کو ویسٹ کوٹ/واسکٹ میں چھپایا گیا تھا ۔اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ فلائٹ نمبر QR 633 سے قطرجانے والے ملزم کے پیٹ سے 53 ہیروئن بھرے اور 36 چرس بھرے کیپسولز برآمد کر کے نارووال کے رہائشی ملزم کوگرفتار کرلیا ۔اٹک جی ٹی روڈ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے اٹک کے رہائشی ملزم سے 2 کلو 400 گرام چرس برآمد کی گئی۔اے این ایف اور اے ایس ایف کی فیصل آباد ایئرپورٹ پر مشترکہ کارروائی،فلائٹ نمبر GF 791 سے بحرین جانے والےملزم کے بیگ سے 1 کلو 850 گرام آئس برآمد کر کے ساہیوال کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر لیا۔
کراچی پاسبان ڈیموکریٹک پارٹی کے چیئرمین الطاف شکور نے کہا ہے کہ سندھ میں ترقیاتی منصوبے عوامی خدمت کے بجائے...
کراچی پاکستان سنی تحریک نے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی متنازع سمری کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے...
کراچی پی ٹی آئی کے رکنِ سندھ اسمبلی سجاد علی سومرو کی والدہ محترمہ کے انتقال پر پی ٹی آئی کراچی ڈویژن کے...
کراچی سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمن نے معروف دانشور الطاف حسن قریشی کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے...
کراچی ایس آئی یوپولیس نے خفیہ اطلاع پر کورنگی کازوے شاہراہ بھٹو کے قریب ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب چھاپے...
کراچی6 بچوں کی ماں کو مبینہ طور پر اغواء ہوئے 50 روز سے زائد گزر جانے کے باوجود پولیس بازیاب نہ کراسکی، لیاقت...
کراچیہل پارک کی پہاڑیوں کو کاٹ کر قبضے کی کوشش، بلدیہ عظمیٰ کراچی کےمحکمہ لینڈنے متعلقہ افسران کو فوری سروے...
کراچی فردوس اتحاد اور ہمدرد فاونڈیشن پاکستان کے تعاون سے مفت طبی کیمپ کا فردوس کالونی گلبہار میں انعقاد کیا...