کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) سندھ ہائی کورٹ نے بلدیاتی الیکشن کے امیدوار کا نام غلط ووٹر لسٹ میں شامل ہونے کے خلاف درخواست پر الیکشن کمیشن کی جانب سے نام درست ووٹر لسٹ میں شامل ہونے پر درخواست نمٹادی۔ہائی کورٹ میں بلدیاتی الیکشن کے امیدوار کی نام غلط ووٹر لسٹ میں شامل ہونے کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ الیکشن کمیشن نے امیدوار محمد اسلم کا نام درست ووٹر لسٹ میں شامل کردیا۔ درخواست گزار کے وکیل عثمان فاروق ایڈووکیٹ نے نام درست لسٹ میں نام شامل ہونے سے متعلق عدالت کو آگاہ کردیا۔ عدالت نے درخواست واپس لینے پر نمٹادی۔
کراچیسابق نائب صدر انجمن مسلمانان کلیانہ برادری صالح ممتاز جمعے کو انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کو...
کراچی عوامی کالونی پولیس نے گلی میں کھڑی خاتون سے نازیبا حرکت کرکے فرار ہونے والے ملزم محمد دانش ولد محمد...
کراچی سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں گورننس کے شدید...
کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ حب ڈیم سے کراچی کیلئے حب کینال کا دورہ کیا اور کہا کہ نئی اور...
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی امتیاز شیخ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے...
کراچی چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اہلسنت کو دیوار سے لگانے کے لیے...
کراچیآٹزم کے شعبے کی معروف اسپیشلسٹ ارم رضوان کو تمغۂ امتیاز سے نوازاگیا،یہ اعزاز ان کو ملک میں آٹزم کی...
کراچینارتھ ناظم آباد میں غیر قانونی بورنگ کے ذریعے پانی فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ،2افراد گرفتار...