کراچی( اسٹاف رپورٹر )رمضان المبارک میں سیکورٹی انتظامات کو فول پروف بنانے کیلئے ایس ایس پی سٹی عارف عزیز کی سربراہی میں لیاری کے مختلف علاقوں میں کومبنگ/سرچ آپریشن کیا گیا۔آپریشن میں ایس ڈی پی او کلاکوٹ، ایس ایچ او چاکیواڑہ، لیڈیز کانسٹیبل بھی موجود تھیں،آپریشن کے دوران کئی مشتبہ افراد کو تلاش ایپ ڈیوائس سے چیک کیا گیا،5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکر مزید قانونی کارروائی کیلئے تھانہ منتقل کر دیا گیا۔
کراچیسابق نائب صدر انجمن مسلمانان کلیانہ برادری صالح ممتاز جمعے کو انتقال کرگئے، مرحوم کی نماز جنازہ ہفتہ کو...
کراچی عوامی کالونی پولیس نے گلی میں کھڑی خاتون سے نازیبا حرکت کرکے فرار ہونے والے ملزم محمد دانش ولد محمد...
کراچی سندھ اسمبلی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی نے کہا ہے کہ سندھ میں گورننس کے شدید...
کراچی میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہےکہ حب ڈیم سے کراچی کیلئے حب کینال کا دورہ کیا اور کہا کہ نئی اور...
کراچی پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن صوبائی اسمبلی امتیاز شیخ نے سندھ اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے...
کراچی چیئرمین پاکستان سنی تحریک انجینئر محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ اہلسنت کو دیوار سے لگانے کے لیے...
کراچیآٹزم کے شعبے کی معروف اسپیشلسٹ ارم رضوان کو تمغۂ امتیاز سے نوازاگیا،یہ اعزاز ان کو ملک میں آٹزم کی...
کراچینارتھ ناظم آباد میں غیر قانونی بورنگ کے ذریعے پانی فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا ،2افراد گرفتار...