اسلام آباد(محمد صالح ظافر) الیکشن کمیشن آف پاکستان نگراں حکومت کے خلاف کسی بھی شکایت پر جائزہ لے گا تاہم اس کیلئے ٹھوس وجوہات کا ہونا ضروری ہے۔ ایک ذریعہ نے پی ٹی آئی کے عہدیدارن کی جانب سے شکایت کے حوالے سے بتایا کہ الیکشن کمیشن ایسی کوئی بھی شکایت نہیں سنے گا جس میں کمزور الزامات لگائے گئے ہوں۔ پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے لاہور کے مقامی صدر شیخ امتیاز محمود نے پنجاب کی نگراں حکومت کیخلاف الیکشن کمیشن سے رابطہ کیا ہے اور انہیں عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی نے الیکشن ایکٹ اور آئین کی شقوں کو اٹھایا ہے تاہم اس حوالے سے کوئی ٹھوس وجہ یا شواہد فراہم نہیں کئے۔
مکہ مکرمہدنیا بھر سے آئے 13 لاکھ سے زائد عازمین حج مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کیا، پاکستان سے...
بیجنگ چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بیجنگ میں واقع انتہائی محفوظ اور عام طور پر بند رہنے...
کراچییونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 200بچے شہید ہو چکے...
کراچی سندھ اسمبلی ، کھیلوں کے میدان میں بچت بازار لگائے جا رہے ہیں۔ پی ایس 93میں 3گراؤنڈ ہیں تینوں میں بچت...
کراچیپاکستان کے تمام ایئرپورٹس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 409 پروازیں آپریٹ جبکہ اندرون ملک کی 14 اور امارات کی...
کراچی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے گریڈ 19کے ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے تبادلوں اور تعیناتوں کے احکامات جاری کر دیے...
کراچی انمول عرف پنکی منشیات کیس میں 4افراد کے نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست...
راولپنڈی امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو ملک گیر...