اسلام آ باد ( نمائندہ جنگ) وزیراعظم شہباز شریف نے آج بروز اتوار وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا ہے ۔اجلاس میں اہم فیصلے متوقع ہیں۔ یہ غیر معمولی اجلاس آج دوپہر 2 بجے ہو گا ۔ اجلاس میں قانونی مشاورت اور سپریم کورٹ فیصلے کے حوالے سے حکمت عملی پر بات ہو گی ۔ اجلاس قومی سلامتی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کریگی ۔ اجلاس میں صدر مملکت کی ناب سے عدالتی اصلاحات بل کی نظر ثانی کیلئے واپسی اور اس بل کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے منظور کروانے پر بھی بات ہو گی ۔
جدہ اس سال مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دینگےمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں...
کراچی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا...
کراچی ناروے میں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھا دیا، مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
کراچی امریکی خواتین میں ملک چھوڑنے کا رجحان بڑھنے لگا، ٹرمپ کی سیاست بھی اہم وجہ، خواتین کے حقوق اور سیاسی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق فوجی سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے...
نیویارک امریکی محکمہ انصاف کے ایک اہلکار کے مطابق، سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے دونوں...
مکہ مکرمہ اسلامی امور کے وزیر شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نےمکہ مکرمہ کی مساجد کے اماموں اور...