اسلام آباد ( آن لائن ) سپریم کورٹ پرنسپل سیٹ اسلام آباد کیلئے آئندہ ہفتے کی کاز لسٹ اور ججز روسٹر جاری کردی گیا، آئندہ ہفتے پرنسپل سیٹ پر 7بنچز مقدمات کی سماعت کرینگے۔ سپریم کورٹ میں آئندہ ہفتے سات بنچز معمول کے مطابق مقدمات کی سماعت کرینگے۔ بنچ ایک چیف جسٹس عمر عطا بندیال،جسٹس یحییٰ آفریدی اور جسٹس اطہر من اللہ، بنچ دو میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور جسٹس محمد علی مظہر، بنچ تین جسٹس سردار طارق مسعود اور جسٹس امین الدین خان پر مشتمل ہوگا۔ بنچ چار میں جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس شاہد وحید، بنچ پانچ جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عائشہ ملک، بنچ چھ میں جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی، بنچ سات جسٹس جمال خان مندوخیل اور جسٹس حسن اظہر رضوی پر مشتمل ہوگا۔
جدہ اس سال مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دینگےمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں...
کراچی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا...
کراچی ناروے میں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھا دیا، مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
کراچی امریکی خواتین میں ملک چھوڑنے کا رجحان بڑھنے لگا، ٹرمپ کی سیاست بھی اہم وجہ، خواتین کے حقوق اور سیاسی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق فوجی سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے...
نیویارک امریکی محکمہ انصاف کے ایک اہلکار کے مطابق، سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے دونوں...
مکہ مکرمہ اسلامی امور کے وزیر شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نےمکہ مکرمہ کی مساجد کے اماموں اور...