جدہ(جنگ نیوز)سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض نے عالمی سمارٹ سٹی رینکنگ میں فرانس، جرمنی اور سپین کے دارالحکومتوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے جبکہ مکہ، جدہ اور مدینہ منورہ پہلی بار اس فہرست میں شامل ہوئے ہیں۔عرب نیوز کے مطابق یہ فہرست سعودی دارالحکومت ریاض کو عالمی درجہ بندی میں 30 ویں نمبر پر رکھتی ہے اور رینکنگ میں تیسرا عرب شہر بناتی ہے۔سعودی دارالحکومت ریاض 2022 میں 39ویں جب کہ 2019 میں 55ویں نمبر پر رہا۔اس فہرست میں مکہ 52ویں نمبر پر ہے جو اب بھی اسے رینکنگ میں چوتھا عرب شہر بناتا ہے جدہ 56ویں اور مدینہ 85ویں نمبر پر ہے۔ابوظہبی اور دبئی عرب شہروں میں سب سے آگے ہیں جو اس فہرست میں بالترتیب 13ویں اور 17ویں نمبر پر ہیں۔
اسلام آباد حکومت نے لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 8 روپے 8 پیسے فی لیٹر اضافہ کر دیا ، نئی قیمت 273 روپے 92 پیسے فی...
کراچی امریکی مندوب مائیکل والٹزنے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ چین کے دورے کے بعد بیجنگ نے...
لاہور منشیات فروشی کے الزام میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کی لاہور میں رہائش سے متعلق اہم انکشافات سامنے...
ریاض سعودی عرب کے وزیر صنعت و معدنی وسائل بندرابراھیم الخریف نے پاکستانی وزیر صنعت ہارون اخترخان اور وزیر...
کراچی منشیات فروشی میں گرفتار انمول عرف پنکی کے ایک اور اکاؤنٹنٹ کو پولیس نے گرفتار کرلیا ہے، پولیس حکام کے...
کراچی انمول پنکی کیس میں اعلی افسران کی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پنکی کارٹیل کی منشیات...
نوشکی نامعلوم مسلح افراد کے فائرنگ کے نتیجے میں براہوئی زبان کے نامور شاعر پروفیسر حیات غمخوار جان بحق ہوگئے...
اسلام آباد پنجاب اور سندھ کی گندم منڈیوں میں تیزی، قیمتوں میں نمایاں اضافہ،پنجاب کی منڈیوں میں گندم 3900 سے...