ٹوکیو(جنگ نیوز)جاپان میں ایک دوا ساز کمپنی کے حالیہ سروے میں 30سال سے کم عمر کے تقریبا نصف غیر شادی شدہ افراد نے معاشی خدشات اور بچے کی پیدائش اور پرورش کے بوجھ سمیت دیگر وجوہات بتاتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بچے نہیں چاہتے۔18سے 29سال کی عمر کے 400افراد میں سے 49.4فیصد نے کہا کہ وہ بچے پیدا کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتے جو روہٹو فارماسیوٹیکل کمپنی لمیٹڈ کی طرف سے کئے گئے پچھلے تین سالانہ حمل وائٹ پیپر سروے میں سب سے زیادہ شرح ہے۔جنوری میں کئے گئے آن لائن سروے کے مطابق صنفی لحاظ سے 53 فیصد مرد اور 45.6فیصد خواتین کو والدین بننے میں کوئی دلچسپی نہیں ہے۔حکومت کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2022 میں جاپان میں پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد پہلی بار 8 لاکھ سے کم ریکارڈ کی گئی جبکہ ریکارڈ مرتب کرنے کا عمل 1899 میں شروع ہوا تھا۔
جدہ اس سال مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دینگےمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں...
کراچی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا...
کراچی ناروے میں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھا دیا، مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
کراچی امریکی خواتین میں ملک چھوڑنے کا رجحان بڑھنے لگا، ٹرمپ کی سیاست بھی اہم وجہ، خواتین کے حقوق اور سیاسی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق فوجی سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے...
نیویارک امریکی محکمہ انصاف کے ایک اہلکار کے مطابق، سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے دونوں...
مکہ مکرمہ اسلامی امور کے وزیر شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نےمکہ مکرمہ کی مساجد کے اماموں اور...