سری نگر(نیوز ایجنسی ) مقبوضہ کشمیر کے اسپتالوں میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران کورونا کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو ا ہے جس نے مقبوضہ خطے میں جی 20سربرا ہی اجلاس منعقد کرنے کی بھارتی حکومت کی کوششوں پر سوالیہ نشان لگا دیا ہے اور اجلاس کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ علاقے میں صرف ایک دن میں کورونا کے 95 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ تاہم یہ کہا جا رہا ہے کہ بھارت کیسز کی اصل تعداد کو چھپا نے کی کوشش کر رہا ہے ۔
کراچی کے ایم سی امام بارگاہ اور جلوس کے راستے کی بہتری پر 20کروڑ روپے خرچ کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی...
اسلام آباد فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں گریڈ 17افسران کی ریٹائرمنٹ اور تبادلے، نوٹیفکیشن جاری ۔ سی ٹی او کراچی...
اسلام آباد وزارت خارجہ کے مطابق گزشتہ ایک سال کے دوران ساڑھے بارہ ہزار سے زائد پاکستانی قیدی بیرون ملک...
کراچی وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تاریخی اور مضبوط تعلقات موجود ہیں جو...
کراچی فلسطینیوں پراسرائیلی جنسی تشدد کے الزامات، عالمی سطح پر خاموشی پر تنقید، رپورٹ میں فلسطینی مرد و...
اسلام آباد ملک بھر میں گندم کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے جبکہ پشاور مارکیٹ میں نرخ کراچی...
کراچی جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کے نئے تعلیمی اور انتظامی بلاکس کی تعمیر کا منگل آج یونیورسٹی کیمپس میں...
کراچی جامعہ کراچی کے بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم کے پروفیسر ڈاکٹر ظہیر الحق کو کیمیائی...