جدہ (شاہدنعیم) اسرائیلی جارحیت پر او آئی سی ایگزیکٹیو کمیٹی کا غیر معمولی اجلاس منعقد ہوا، جس میں اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے بیت المقدس کے تشخص کو مٹانے کے اسرائیل کی تمام غاصبانہ پالیسیوں کی مذمت کی گئی، مقبوضہ فلسطینی سرزمین ریاست فلسطین کا دارالحکومت ہے، مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی خالص عبادت گاہ ہے، اجلاس سے تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں تنظیم کے مؤقف کی واضح ہے ، یہ اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب القدس الشریف کی صورتحال اسرائیل کی صریح خلاف ورزیوں اور حملوں میں اضافے کے نتیجے میں ابتر ہوتی جا رہی ہے، ۔ مسجد الاقصیٰ اور نمازیوں پر وحشیانہ حملے، جن میں سینکڑوں کو زخمی اور گرفتار کیاگیا، قابل مزمت ہے، او آئی سیسیکرٹری جنرل نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سنگین جرائم قرار دیتے ہوئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایااسرائیلی تشدد اور جارحیت کشیدگی میں اضافہ کرےگا اور خطے میں سلامتی اور استحکام کو غیر مستحکم کرے گا۔ اسلامی تعاون تنظیم (OIC) نے بیت المقدس کے تشخص کو مٹانے کے اسرائیل کی تمام غاصبانہ پالیسیوں کی مذمت کردی مقبوضہ فلسطینی سرزمین ریاست فلسطین کا دارالحکومت ہے، مسجد اقصیٰ مسلمانوں کی خالص عبادت گاہ ہے، اجلاس سے تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین ابراہیم طہٰ نے کہا کہ مسجد اقصیٰ میں پیش آنے والے واقعات کے بارے میں تنظیم کے مؤقف کی واضح ہے ، یہ اجلاس ایک ایسے وقت میں ہو رہا ہے جب القدس الشریف کی صورتحال اسرائیل کی صریح خلاف ورزیوں اور حملوں میں اضافے کے نتیجے میں ابتر ہوتی جا رہی ہے ۔ مسجد الاقصیٰ اور نمازیوں پر وحشیانہ حملے، جن میں سینکڑوں کو زخمی اور گرفتار کیاگیا، قابل مزمت ہے، سیکرٹری جنرل نے بیت المقدس اور مسجد اقصیٰ کی تاریخی اور قانونی حیثیت کو تبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کو سنگین جرائم قرار دیتے ہوئے اسرائیل کو ذمہ دار ٹھہرایا۔ اسرائیلی تشدد اور جارحیت کشیدگی میں اضافہ کرےگا اور خطے میں سلامتی اور استحکام کو غیر مستحکم کرے گا۔
جدہ اس سال مسجد نمرہ سے خطبہ حج امام مسجد نبوی علی عبد الرحمٰن الحذیفی دینگےمسجد الحرام اور مسجد نبوی میں...
کراچی پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل نے میڈیکل اور ڈینٹل کالجز میں داخلہ ٹیسٹ کے لیے تاریخ کا اعلان کردیا...
کراچی ناروے میں خاتون صحافی نے نریندر مودی کو بھرے مجمع میں آئینہ دکھا دیا، مودی آزاد میڈیا کے سوالوں سے...
کراچی امریکی خواتین میں ملک چھوڑنے کا رجحان بڑھنے لگا، ٹرمپ کی سیاست بھی اہم وجہ، خواتین کے حقوق اور سیاسی...
کراچی امریکہ اور ایران میں بڑھتی کشیدگی، نئی جنگ کا خطرہ منڈلانے لگا۔ دونوں فریق وقت کو اپنے حق میں سمجھتے...
کراچی اسرائیلی فوج کے اعداد و شمار کے مطابق فوجی سروس چھوڑنے والے اہلکاروں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے...
نیویارک امریکی محکمہ انصاف کے ایک اہلکار کے مطابق، سان ڈیاگو کے اسلامک سینٹر میں ہونے والی فائرنگ کے دونوں...
مکہ مکرمہ اسلامی امور کے وزیر شیخ ڈاکٹر عبداللطیف بن عبدالعزیز آل الشیخ نےمکہ مکرمہ کی مساجد کے اماموں اور...