ریاض(شاہد نعیم ، این این آئی)سعودی عرب تاریخ میں پہلی مرتبہ خاتون اور مرد خلاباز خلائی مہم پر بھیجے گا،تاریخ سامنے آگئی ۔عرب میڈیا کے مطابق خلائی مہم پر جانے والوں میں علی القرنی اور ریانہ برناوی شامل ہیں جو بین الاقوامی خلائی اسٹیشن جانے والے پہلے سعودی خلاباز ہیں، دونوں خلاباز اپنی فیلڈ میں ماہر ہیں ان کے کریڈٹ پر11اہم سائنسی تحقیقات شامل ہیں علی اور ریانہ نے بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کے سفر کے لئے خصوصی تربیتی پروگرام مکمل کر لیا ، 9مئی کو خلائی مشن پر روانہ ہونگے۔
مکہ مکرمہدنیا بھر سے آئے 13 لاکھ سے زائد عازمین حج مسجد الحرام اور مسجد نبوی میں نماز جمعہ ادا کیا، پاکستان سے...
بیجنگ چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بیجنگ میں واقع انتہائی محفوظ اور عام طور پر بند رہنے...
کراچییونیسیف نے انکشاف کیا ہے کہ لبنان میں مارچ سے جاری اسرائیلی حملوں کے نتیجے میں کم از کم 200بچے شہید ہو چکے...
کراچی سندھ اسمبلی ، کھیلوں کے میدان میں بچت بازار لگائے جا رہے ہیں۔ پی ایس 93میں 3گراؤنڈ ہیں تینوں میں بچت...
کراچیپاکستان کے تمام ایئرپورٹس سے گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 409 پروازیں آپریٹ جبکہ اندرون ملک کی 14 اور امارات کی...
کراچی ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے گریڈ 19کے ایڈیشنل ڈائریکٹرز کے تبادلوں اور تعیناتوں کے احکامات جاری کر دیے...
کراچی انمول عرف پنکی منشیات کیس میں 4افراد کے نام پروویژنل نیشنل آئیڈینٹیفکیشن لسٹ میں شامل کرنے کی درخواست...
راولپنڈی امیرجماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ حکومت نے پٹرولیم لیوی ختم نہ کی تو ملک گیر...