احتمال … ……انور شعورؔ

اداریہ
09 اپریل ، 2023
ہم دیکھ تو رہے ہیں کہ رُخ کارواں کا ہے
جمہوریت کی منزلِ مقصود کی طرف
لیکن اس احتمال سے کیسے نظر چرائیں
حالات جارہے ہیں کسی اور ہی طرف