کوٹ لکھپت جیل میں قیدیوں کی کھانے کی شکایات ،علم نہیں ،سپرنٹنڈنٹ جیل

09 اپریل ، 2023

کاہنہ(نامہ نگار) کوٹ لکھپت جیل کے حوالاتیوں اورقیدیوں نے بتایاکہ جیل میں سحروافطارمیں ناقص کھانادیاجاتاہے اور دی جانے والی چپاتی اتنی سخت ہوتی ہے کہ اسےکھانا نہایت مشکل ہوتاہے۔ اس سلسلہ میں رابطہ پر سپرنٹنڈنٹ سنٹرل جیل کوٹ لکھپت اعجاز اصغر نے بتایاکہ یہ معاملہ ان کےعلم میں نہیں۔